پاکستانیخبریں

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث حادثات کے بعدبند کرنے کا فیصلہ

جمعہ کے روز محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب 40 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تھیں جن میں 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔

موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر شدید دھند سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر شدید دھند کی صورت میں لاہور سیالکوٹ موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

مزیدپڑھیں: ایک مکمل اور صحت مند زندگی کا خواب/سعدیہ قریشی
https://www.urduwirsa.com/3827/

موٹروے پولیس نے یہ فیصلہ جمعہ کے روز موٹروے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب ہونے والے حادثے کے پیش نظر کیا ہے جس میں 40 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تھیں جن میں 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔

مزیدپڑھیں: پرانے شکاری‘ پرانے جال/رؤف کلاسرا
https://www.urduwirsa.com/3825/
ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close
Close