پاکستانیویڈیوز

کراچی ایک جہاز میں بھکاری گھس آیا وڈیو وائرل

فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے

پاکستان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ
کراچی ایک جہاز میں بھکاری گھس آیا
حیران کن صورتحال
فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے
بھکاری سندھی زبان بولتےسنا جا سکتا ہے
فضائی میزبان اور مسافروں سے جہاز کے اندر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے.فوٹیج
بھکاری کو.سمجھانے کے لئے ائیر ہوسٹس کی منت سماجت
غیر ملکی نجی ائیر لائن میں بھکاری گھسنے کا تاریخی واقعہ
نجی ائیر لائن کے جہاز تک پہنچنے میں کئی سیکورٹی چیک پوائنٹ کراس کئے
سیکورٹی کا مکمل.پول کھل کے سامنے آگیا.
فلائٹ ٹی جے 507 گذشتہ روز کراچی سے بنکاک روانہ ہوئی.ذرائع
کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے فضائی آپریشن کو.بھکاری چکمہ دے کر اندر داخل ہوا.ذرائع
بھکاری نے سیکورٹی اہلکاروں کو چکرا دیا.ذرائع
سول ایوی ایشن کی طرف سے معاملہ دبانے کی کوشش۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close
Close