بین الاقوامیخبریں

گوگل کی پالیسی میں تبدیلی،صارفین کاڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن صارفین نے دو برس سے اپنے جی میل یا گوگل اکاؤنٹ کو استعمال نہیں کیا ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔

مزیدپڑھیں:حالات بہتر ہوتے ہی تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم
 https://www.urduwirsa.com/3950/

گوگل کے مطابق اس پالیسی کے تحت یکم جون 2021 تک گوگل ڈرائیو، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز، جام بورڈ، جی میل، فوٹوز، ڈرائنگز، فورمز اور سائٹس پر اکاؤنٹس غیر فعال رہنے پر ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close
Close