بین الاقوامیخبریں

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے گا؟

شاہ محمود قریشی کی دو ٹوک وضاحت

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ کہا جا رہا تھا پاکستان کہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے تو نہیں جا رہا۔ میں واضح طور پر کہتا ہوں پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا۔ کسی کے دباؤ میں آکر ہر گز اپنی پالیسی پرنظر ثانی نہیں کررہے۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے حل کا خواہاں ہے۔ فلسطین کے معاملے پر پاکستان نے ہمیشہ ٹھوس موقف اختیار کیا۔ اسرائیل کو تسلیم کیا نہ کریں گے، ہم دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close