بین الاقوامیخبریں

مودی جی مکر گئے

نہ کوئی داخل ہوا، نہ کوئی قبضہ ہوا

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ باڈر پع چین بھارت تناؤ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جس میں تمام پارٹیز کے سامنے بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ‏وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ’نہ کوئی ہمارے علاقے میں داخل ہوا نہ ہی کسی پوسٹ پر قبضہ ہوا ہے . واضح رہے کہ چین اور بھارت کے درمیاں کئی ہفتوں سے لداخ باڈر پر کشیدگی جاری ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے بھارت کے زیر کنڑول علاقے پر قبضہ کرلیا تھا اور اس اثناء بیس کے قریب بھارتی فوجیوں کو جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا. اس کشیدگی کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم.نریندر مودی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ.کیا تھا

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close