پاکستانیخبریں

کیا ندیم افضل چن تبدیلی سے روٹھ گئے ؟

ندیم افضل چن نے وضاحت کردی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کے حوالے سے افواہیں گرم ہیں کہ انہوں نے اپنی وزارت سے استعفٰی دے کر تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا ہے ۔

نجی ٹی وی میں یہ خبر نشر ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیڈ ہر معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہباز گل نے ان خبروں کی تردید کی اور انکا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن کے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبر درست نہیں ، وہ ملک سے باہر ہیں اور نجی مصروفیت کی وجہ سے ملک سے باہر گئے ہیں۔ یہ تردید ان سے بات کرنے کے بعد جاری کی جا رہی ہے۔

دریں اثناء اس حوالے سے ندیم افضل چن کی بھی وضاحت آگئی کہ وہ اپنے والدین کی خدمت کے لییے کنیڈا میں ہیں  وزیر اعظم سے چھٹیاں لیکر کنیڈا آیا ہوں جلد وطن واپس پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close