پاکستانیخبریں

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمپنیاں اضافہ نہیں کرسکیں گی

ڈرگس پرائس پالیسی 2018 سیکش 7 ختم کردیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کا جانب سے ڈرگس پرائس ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان نے ڈرگس پرائس پالیسی 2018 کے سیکشن 7 کو ختم کردیا جس کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیاں سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق جان بچانے والی 472 ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد اور دیگر ادویات میں 70 فیصد اضافہ نہیں کرپائیں گی
واضح رہے کہ فارما سوٹیکل کمپنیوں نے جولائی میں مالی سال 2019-20 کی سی پی آئی انڈیکس کے تحت ادویات میں 50 اور 70 فیصد اضافہ کرنا تھا. نئے حکم نامے کے تحت آئندہ ادویات کی قیمتیوں کا تعین وفاقی حکومت کرے گی.

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close