پاکستانیخبریں

خواجہ آصف کے خلاف نیب انکوائری کی تفصیلات منظر عام پر

نیب زرائع کے مطابق 137 کنال اراضی فروخت کی گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف نیب کی انکوائری کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
نجی نیوز چینل کے مطابق نیب نے خواجہ آصف پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے ہاؤسنگ سوسائیٹی کی ملی بھگت سے شہریوں کی زمینوں پر مبیبہ طور پر قبضہ کیا ان شہریوں نے اپنی زمینیں کبھی سوسائیٹی کو فروخت ہی نہیں کی تھیں. خواجہ آصف نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی سوسائیٹی کے لیے ریونیو ڈپارٹمنٹ سے متعدد منظوریاں بھی لیں
نیب نے خواجہ آصف سے سوسائیٹی میں انویسٹیمنٹ اور اس انویسٹمینٹ کے ذرائع کے حوالے سے انکوائری بھی کرنی ہے.
نیب زرائع کے مطابق سوسائیٹی کی ملی بھگت سے خواجہ آصف نے 137 کنال اراضی فروخت کی ہے.

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close