
پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گرودوں نے حملہ کردیا ۔ پہلے دستی بم پھینکے اس کے بعد فائرنگ کر کے سٹاک ایکسچینج کے اندر داخل ہو گئے ۔
فائرنگ سے تین افراد زخمی جبکہ سات افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے بر وقت کاروائی کر کے چاروں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
حملہ صبح دس بجے گیا گیا ۔ دہشت گرد پارکنگ کے راستے سے داخل ہوئے ۔ بلوچستان لبریشن آرمی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔
تبصرے