پاکستانیخبریں

کراچی , لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے کے الیکٹرک کے ملازمین کو باندھ دیا

کراچی میں غیر اعلانیہ  لوڈشیڈنگ اور اوربلنگ  سے عوام  پریشان

کراچی میں شدید گرمی  سے عوام کا  برا حال. بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجود عوام  کو زیادہ بل ادا  کرنا  پڑ رہا ہے.

لوڈشیڈنگ سے عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر  .کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کے الیکٹرک کے ملازموں کو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا گیا ہے۔

کے الیکٹرک  کے ملازمین  کے مطابق ان  کے ساتھ  زیادتی کی گی  ہے. وہ صرف سرکار  کے ملازم ہیں. بجلی  مہیا  کرنا  ملازمین  کا  کام  نہیں.

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close