پاکستانیخبریں

بھارت کا پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کا ثبوت سامنے آ گیا

بھارت کا پاکستان کیخلاف فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کا ثبوت سامنے آ گیا ۔

بھارت کا پہلے پاکستان پر وار، اب خود پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا شور مچا دیا۔ بھارت کا سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کے بعد واویلا عروج پر پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردی میں ملوث بھارت داخلی سطح پر خطرے کے انتباہ جاری کرنے لگا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس نے دہشتگرد حملے کا ڈرامہ رچانے کی مشق کرتے ہوئے پاکستان سے 25 مبینہ دہشتگردوں کی آمد کا ناٹک شروع کر دیا ہے۔
ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں نے مقبوضہ کشمیر، بہار اور دہلی میں الرٹ جاری کرتے ہوئے پاکستانی فوج کو بدنام کرنے اور نیپال سے دہشتگرد بھیجنے کے الزام لگانے شروع کر دئیے ہیں .

تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close