بین الاقوامیخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

کورونا کے بعد ایک نیا وائرس عالمی وباء بن سکتا ہے

امریکی جریدے میں شایع مقالے میں دعوٰی

کوررونا کے بعد ایک اور عالمی وباء کے خطرے کی گھنٹی بجادی گئی تفصیل کے مطابق

امریکی جریدے میں شایع ایک مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین میں موجود فارمی  ,خنزیر کے فارم ہاوسسز میں خنزیروں میں انفلونزا وائرس پایا گیا ہے مقالے میں چینی ماہرین کے زرائع سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فارمی خنزیروں میں کام کرنے والے مزدوروں کے خون میں وائرس کی مقدار خطرناک حد عبور کررہی ہے. اس حوالے سے چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان مزدوروں کے ساتھ خنزیر میں موجود وائرس کا باریک بینی سے مطالعہ کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ مستقبل قریب میں کسی عالمی وباء کا دوبارہ سامنا نہ کرنا پڑ جائے.
امریکی بائیلوجیکل ماہر کا کہنا ہے خنزیر میں پائے جانے والے وائرس سے دنیا کو مستقل قریب میں کوئی خطرہ نہیں ہے اور نہ ہی اسکے کوئی شواہد ملے ہیں کہ یہ وائرس انسان میں منتقل ہوا ہے.

تبصرے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close